یشوع 10:22 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن22 پھر یشوع نے کہا، ”غار کے منہ کو کھول کر یہ پانچ بادشاہ میرے پاس نکال لائیں۔“ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ22 تَب یہوشُعؔ نے حُکم دیا، ”غار کا مُنہ کھولو اَور اُن پانچوں بادشاہوں کو نکال کر میرے پاس لے آؤ۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس22 پِھر یشُوع نے حُکم دِیا کہ غار کا مُنہ کھولو اور اُن پانچوں بادشاہوں کو غار سے باہر نِکال کر میرے پاس لاؤ۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस22 फिर यशुअ ने कहा, “ग़ार के मुँह को खोलकर यह पाँच बादशाह मेरे पास निकाल लाएँ।” باب دیکھیں |