یوحنا 9:23 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن23 یہی وجہ تھی کہ اُس کے والدین نے کہا تھا، ”یہ بالغ ہے، اِس سے خود پوچھ لیں۔“ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ23 اِسی لیٔے اُس کے والدین نے کہا، ”وہ بالغ ہے، اُسی سے پُوچھ لو۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس23 اِس واسطے اُس کے ماں باپ نے کہا کہ وہ بالِغ ہے اُسی سے پُوچھو۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस23 यही वजह थी कि उसके वालिदैन ने कहा था, “यह बालिग़ है, इससे ख़ुद पूछ लें।” باب دیکھیں |