Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یوحنا 8:1 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

1 عیسیٰ خود زیتون کے پہاڑ پر چلا گیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

1 اِس کے بعد یِسوعؔ کوہِ زَیتُون پر چلے گیٔے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

1 مگر یِسُوعؔ زَیتُوؔن کے پہاڑ کو گیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

1 ईसा ख़ुद ज़ैतून के पहाड़ पर चला गया।

باب دیکھیں کاپی




یوحنا 8:1
5 حوالہ جات  

وہ یروشلم کے قریب بیت فگے پہنچے۔ یہ گاؤں زیتون کے پہاڑ پر واقع تھا۔ عیسیٰ نے دو شاگردوں کو بھیجا


وہ یروشلم کے قریب بیت فگے اور بیت عنیاہ پہنچنے لگے۔ یہ گاؤں زیتون کے پہاڑ پر واقع تھے۔ عیسیٰ نے اپنے شاگردوں میں سے دو کو بھیجا


چلتے چلتے وہ اُس جگہ کے قریب پہنچا جہاں راستہ زیتون کے پہاڑ پر سے اُترنے لگتا ہے۔ اِس پر شاگردوں کا پورا ہجوم خوشی کے مارے اونچی آواز سے اُن معجزوں کے لئے اللہ کی تمجید کرنے لگا جو اُنہوں نے دیکھے تھے،


بعد میں عیسیٰ زیتون کے پہاڑ پر بیت المُقدّس کے مقابل بیٹھ گیا۔ پطرس، یعقوب، یوحنا اور اندریاس اکیلے اُس کے پاس آئے۔ اُنہوں نے کہا،


یہ کہہ کر ہر ایک اپنے اپنے گھر چلا گیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات