Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یوحنا 7:49 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

49 لیکن شریعت سے ناواقف یہ ہجوم لعنتی ہے!“

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

49 کویٔی نہیں! لیکن عام لوگ شَریعت سے قطعاً واقف نہیں، اُن پر لعنت ہو۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

49 مگر یہ عام لوگ جو شرِیعت سے واقِف نہیں لَعنتی ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

49 लेकिन शरीअत से नावाक़िफ़ यह हुजूम लानती है!”

باب دیکھیں کاپی




یوحنا 7:49
11 حوالہ جات  

کچھ فریسی جو ساتھ کھڑے تھے یہ کچھ سن کر پوچھنے لگے، ”اچھا، ہم بھی اندھے ہیں؟“


جواب میں اُنہوں نے اُسے بتایا، ”تُو جو گناہ آلودہ حالت میں پیدا ہوا ہے کیا تُو ہمارا اُستاد بننا چاہتا ہے؟“ یہ کہہ کر اُنہوں نے اُسے جماعت میں سے نکال دیا۔


ساتھ ساتھ یہ ایک دوسرے سے کہتے ہیں، ’مجھ سے دُور رہو، قریب مت آنا! کیونکہ مَیں تیری نسبت کہیں زیادہ مُقدّس ہوں۔‘ اِس قسم کے لوگ میری ناک میں دھوئیں کی مانند ہیں، ایک آگ جو دن بھر جلتی رہتی ہے۔


چنانچہ اب رب کا کلام سن لو، اے مذاق اُڑانے والو، جو یروشلم میں بسنے والی اِس قوم پر حکومت کرتے ہو۔


تم پر افسوس جو اپنی نظر میں دانش مند ہو اور اپنے آپ کو ہوشیار سمجھتے ہو۔


کیا راہنماؤں یا فریسیوں میں کوئی ہے جو اُس پر ایمان لایا ہو؟ کوئی بھی نہیں!


اِن راہنماؤں میں نیکدیمس بھی شامل تھا جو کچھ دیر پہلے عیسیٰ کے پاس گیا تھا۔ اب وہ بول اُٹھا،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات