یوحنا 7:21 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن21 عیسیٰ نے اُن سے کہا، ”مَیں نے سبت کے دن ایک ہی معجزہ کیا اور تم سب حیرت زدہ ہوئے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ21 یِسوعؔ نے اُن سے فرمایا، ”مَیں نے ایک معجزہ کیا اَور تُم تعجُّب کرنے لگے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس21 یِسُوعؔ نے جواب میں اُن سے کہا مَیں نے ایک کام کِیا اور تُم سب تعجُّب کرتے ہو۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस21 ईसा ने उनसे कहा, “मैंने सबत के दिन एक ही मोजिज़ा किया और तुम सब हैरतज़दा हुए। باب دیکھیں |