Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یوحنا 6:67 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

67 تب عیسیٰ نے بارہ شاگردوں سے پوچھا، ”کیا تم بھی چلے جانا چاہتے ہو؟“

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

67 ”تَب یِسوعؔ نے اُن بَارہ شاگردوں سے پُوچھا، کیا تُم بھی مُجھے چھوڑ جانا چاہتے ہو؟“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

67 پس یِسُوعؔ نے اُن بارہ سے کہا کیا تُم بھی چلا جانا چاہتے ہو؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

67 तब ईसा ने बारह शागिर्दों से पूछा, “क्या तुम भी चले जाना चाहते हो?”

باب دیکھیں کاپی




یوحنا 6:67
8 حوالہ جات  

جواب میں عیسیٰ نے کہا، ”کیا مَیں نے تم بارہ کو نہیں چنا؟ توبھی تم میں سے ایک شخص شیطان ہے۔“


بارہ رسولوں کے نام یہ ہیں: پہلا شمعون جو پطرس بھی کہلاتا ہے، پھر اُس کا بھائی اندریاس، یعقوب بن زبدی اور اُس کا بھائی یوحنا،


اور عیسیٰ اور اُس کے شاگردوں کو بھی دعوت دی گئی تھی۔


بارہ شاگردوں میں سے توما جس کا لقب جُڑواں تھا عیسیٰ کے آنے پر موجود نہ تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات