یوحنا 6:25 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن25 جب اُنہوں نے اُسے جھیل کے پار پایا تو پوچھا، ”اُستاد، آپ کس طرح یہاں پہنچ گئے؟“ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ25 تَب وہ یِسوعؔ کو جھیل کے پار دیکھ کر پُوچھنے لگے، ”ربّی، آپ یہاں کب پہُنچے؟“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس25 اور جِھیل کے پار اُس سے مِل کر کہا اَے ربیّ! تُو یہاں کب آیا؟ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस25 जब उन्होंने उसे झील के पार पाया तो पूछा, “उस्ताद, आप किस तरह यहाँ पहुँच गए?” باب دیکھیں |