یوحنا 5:33 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن33 تم نے پتا کرنے کے لئے اپنے لوگوں کو یحییٰ کے پاس بھیجا ہے اور اُس نے حقیقت کی تصدیق کی ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ33 ”تُم نے حضرت یُوحنّا کے پاس پیغام بھیجا اَور اُنہُوں نے سچّائی کی گواہی دی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس33 تُم نے یُوحنّا کے پاس پَیام بھیجا اور اُس نے سچّائی کی گواہی دی ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस33 तुमने पता करने के लिए अपने लोगों को यहया के पास भेजा है और उसने हक़ीक़त की तसदीक़ की है। باب دیکھیں |