Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یوحنا 5:31 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

31 اگر مَیں خود اپنے بارے میں گواہی دیتا تو میری گواہی معتبر نہ ہوتی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

31 ”اگر مَیں اَپنی گواہی خُود ہی دُوں تو میری گواہی برحق نہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

31 اگر مَیں خُود اپنی گواہی دُوں تو میری گواہی سچّی نہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

31 अगर मैं ख़ुद अपने बारे में गवाही देता तो मेरी गवाही मोतबर न होती।

باب دیکھیں کاپی




یوحنا 5:31
4 حوالہ جات  

تیرا اپنا منہ اور اپنے ہونٹ تیری تعریف نہ کریں بلکہ وہ جو تجھ سے واقف بھی نہ ہو۔


عیسیٰ نے جواب دیا، ”اگر مَیں اپنی عزت اور جلال بڑھاتا تو میرا جلال باطل ہوتا۔ لیکن میرا باپ ہی میری عزت و جلال بڑھاتا ہے، وہی جس کے بارے میں تم دعویٰ کرتے ہو کہ ’وہ ہمارا خدا ہے۔‘


لودیکیہ میں موجود جماعت کے فرشتے کو یہ لکھ دینا: یہ اُس کا فرمان ہے جو آمین ہے، وہ جو وفادار اور سچا گواہ اور اللہ کی کائنات کا منبع ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات