یوحنا 4:51 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن51 وہ ابھی اُتر رہا تھا کہ اُس کے نوکر اُس سے ملے۔ اُنہوں نے اُسے اطلاع دی کہ بیٹا زندہ ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ51 ابھی وہ راستہ ہی میں تھا کہ اُس کے خادِم اُسے ملے اَور کہنے لگے کہ آپ کا بیٹا سلامت ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس51 وہ راستہ ہی میں تھا کہ اُس کے نَوکر اُسے مِلے اور کہنے لگے کہ تیرا بیٹا جِیتا ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस51 वह अभी उतर रहा था कि उसके नौकर उससे मिले। उन्होंने उसे इत्तला दी कि बेटा ज़िंदा है। باب دیکھیں |