Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یوحنا 4:43 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

43 وہاں دو دن گزارنے کے بعد عیسیٰ گلیل کو چلا گیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

43 دو دِن بعد یِسوعؔ پھر گلِیل کی سمت چل دئیے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

43 پِھر اُن دو دِنوں کے بعد وہ وہاں سے روانہ ہو کر گلِیل کو گیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

43 वहाँ दो दिन गुज़ारने के बाद ईसा गलील को चला गया।

باب دیکھیں کاپی




یوحنا 4:43
8 حوالہ جات  

یاد رکھیں کہ مسیح اللہ کی صداقت کا اظہار کر کے یہودیوں کا خادم بنا تاکہ اُن وعدوں کی تصدیق کرے جو ابراہیم، اسحاق اور یعقوب سے کئے گئے تھے۔


جب وہ اُس کے پاس آئے تو اُنہوں نے منت کی، ”ہمارے پاس ٹھہریں۔“ چنانچہ وہ دو دن وہاں رہا۔


ناصرت کو چھوڑ کر وہ جھیل کے کنارے پر واقع شہر کفرنحوم میں رہنے لگا، یعنی زبولون اور نفتالی کے علاقے میں۔


پھر وہ دوبارہ قانا میں آیا جہاں اُس نے پانی کو مَے میں بدل دیا تھا۔ اُس علاقے میں ایک شاہی افسر تھا جس کا بیٹا کفرنحوم میں بیمار پڑا تھا۔


پھر وہ اُسے عیسیٰ کے پاس لے گیا۔ اُسے دیکھ کر عیسیٰ نے کہا، ”تُو یوحنا کا بیٹا شمعون ہے۔ تُو کیفا کہلائے گا۔“ (اِس کا یونانی ترجمہ پطرس یعنی پتھر ہے۔)


اُس نے خود گواہی دے کر کہا تھا کہ نبی کی اُس کے اپنے وطن میں عزت نہیں ہوتی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات