Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یوحنا 4:33 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

33 شاگرد آپس میں کہنے لگے، ”کیا کوئی اُس کے پاس کھانا لے کر آیا؟“

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

33 تَب شاگرد آپَس میں کہنے لگے، ”کیا کویٔی پہلے ہی سے اُن کے لیٔے کھانا لے آیا ہے؟“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

33 پس شاگِردوں نے آپس میں کہا کیا کوئی اُس کے لِئے کُچھ کھانے کو لایا ہے؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

33 शागिर्द आपस में कहने लगे, “क्या कोई उसके पास खाना लेकर आया?”

باب دیکھیں کاپی




یوحنا 4:33
6 حوالہ جات  

لیکن شاگرد اِس کا مطلب نہ سمجھے۔ یہ بات اُن سے پوشیدہ رہی اور وہ اِسے سمجھ نہ سکے۔ نیز، وہ عیسیٰ سے اِس کے بارے میں پوچھنے سے ڈرتے بھی تھے۔


پھر اُس نے اپنے شاگردوں کو اپنے پاس بُلا کر اُن میں سے بارہ کو چن لیا، جنہیں اُس نے اپنے رسول مقرر کیا۔ اُن کے نام یہ ہیں:


شمعون پطرس کا بھائی اندریاس اُن دو شاگردوں میں سے ایک تھا جو یحییٰ کی بات سن کر عیسیٰ کے پیچھے ہو لئے تھے۔


اور عیسیٰ اور اُس کے شاگردوں کو بھی دعوت دی گئی تھی۔


لیکن اُس نے جواب دیا، ”میرے پاس کھانے کی ایسی چیز ہے جس سے تم واقف نہیں ہو۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات