Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یوحنا 4:30 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

30 چنانچہ وہ شہر سے نکل کر عیسیٰ کے پاس آئے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

30 شَہری لوگ باہر نکلے اَور یِسوعؔ کی طرف روانہ ہو گئے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

30 وہ شہر سے نِکل کر اُس کے پاس آنے لگے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

30 चुनाँचे वह शहर से निकलकर ईसा के पास आए।

باب دیکھیں کاپی




یوحنا 4:30
15 حوالہ جات  

شریعت اِس لئے درمیان میں آ گئی کہ خلاف ورزی بڑھ جائے۔ لیکن جہاں گناہ زیادہ ہوا وہاں اللہ کا فضل اِس سے بھی زیادہ ہو گیا۔


جب پولس اور برنباس عبادت خانے سے نکلنے لگے تو لوگوں نے اُن سے گزارش کی، ”اگلے سبت ہمیں اِن باتوں کے بارے میں مزید کچھ بتائیں۔“


یہ سنتے ہی مَیں نے اپنے لوگوں کو آپ کو بُلانے کے لئے بھیج دیا۔ اچھا ہوا کہ آپ آ گئے ہیں۔ اب ہم سب اللہ کے حضور حاضر ہیں تاکہ وہ کچھ سنیں جو رب نے آپ کو ہمیں بتانے کو کہا ہے۔“


یوں اوّل آخر میں آئیں گے اور جو آخری ہیں وہ اوّل ہو جائیں گے۔“


یہ کون ہیں جو بادلوں کی طرح اور کابُک کے پاس واپس آنے والے کبوتروں کی مانند اُڑ کر آ رہے ہیں؟


پولس نے اپنی بات اِن الفاظ سے ختم کی، ”اب جان لیں کہ اللہ کی طرف سے یہ نجات غیریہودیوں کو بھی پیش کی گئی ہے اور وہ سنیں گے بھی!“


”آؤ، ایک آدمی کو دیکھو جس نے مجھے سب کچھ بتا دیا ہے جو مَیں نے کیا ہے۔ وہ مسیح تو نہیں ہے؟“


اِتنے میں شاگرد زور دے کر عیسیٰ سے کہنے لگے، ”اُستاد، کچھ کھانا کھا لیں۔“


اُس شہر کے بہت سے سامری عیسیٰ پر ایمان لائے۔ وجہ یہ تھی کہ اُس عورت نے اُس کے بارے میں یہ گواہی دی تھی، ”اُس نے مجھے سب کچھ بتا دیا جو مَیں نے کیا ہے۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات