Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یوحنا 4:28 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

28 عورت اپنا گھڑا چھوڑ کر شہر میں چلی گئی اور وہاں لوگوں سے کہنے لگی،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

28 وہ عورت پانی کا گھڑا وہیں چھوڑکر واپس شہر چلی گئی اَور لوگوں سے کہنے لگی،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

28 پس عَورت اپنا گھڑا چھوڑ کر شہر میں چلی گئی اور لوگوں سے کہنے لگی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

28 औरत अपना घड़ा छोड़कर शहर में चली गई और वहाँ लोगों से कहने लगी,

باب دیکھیں کاپی




یوحنا 4:28
8 حوالہ جات  

ایک سامری عورت پانی بھرنے آئی۔ عیسیٰ نے اُس سے کہا، ”مجھے ذرا پانی پلا۔“


اور وہ اُسی وقت اُٹھ کر یروشلم واپس چلے گئے۔ جب وہ وہاں پہنچے تو گیارہ رسول اپنے ساتھیوں سمیت پہلے سے جمع تھے


اور قبر سے واپس آ کر اُنہوں نے یہ سب کچھ گیارہ رسولوں اور باقی شاگردوں کو سنا دیا۔


خواتیں جلدی سے قبر سے چلی گئیں۔ وہ سہمی ہوئی لیکن بڑی خوش تھیں اور دوڑی دوڑی اُس کے شاگردوں کو یہ خبر سنانے گئیں۔


اُسی لمحے شاگرد پہنچ گئے۔ اُنہوں نے جب دیکھا کہ عیسیٰ ایک عورت سے بات کر رہا ہے تو تعجب کیا۔ لیکن کسی نے پوچھنے کی جرأت نہ کی کہ ”آپ کیا چاہتے ہیں؟“ یا ”آپ اِس عورت سے کیوں باتیں کر رہے ہیں؟“


”آؤ، ایک آدمی کو دیکھو جس نے مجھے سب کچھ بتا دیا ہے جو مَیں نے کیا ہے۔ وہ مسیح تو نہیں ہے؟“


یہ سن کر نعمان نے بادشاہ کے پاس جا کر لڑکی کی بات دہرائی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات