Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یوحنا 3:1 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

1 فریسی فرقے کا ایک آدمی بنام نیکدیمس تھا جو یہودی عدالتِ عالیہ کا رُکن تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

1 فریسیوں میں ایک آدمی تھا جِس کا نام نِیکُودِیمُسؔ تھا جو یہُودیوں کی عدالتِ عالیہ کا رُکن تھا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

1 فریسیوں میں سے ایک شخص نِیکُدِیمُس نام یہُودِیوں کا ایک سردار تھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

1 फ़रीसी फ़िरक़े का एक आदमी बनाम नीकुदेमुस था जो यहूदी अदालते-आलिया का रुकन था।

باب دیکھیں کاپی




یوحنا 3:1
5 حوالہ جات  

نیکدیمس بھی ساتھ تھا، وہ آدمی جو گزرے دنوں میں رات کے وقت عیسیٰ سے ملنے آیا تھا۔ نیکدیمس اپنے ساتھ مُر اور عود کی تقریباً 34 کلو گرام خوشبو لے کر آیا تھا۔


عیسیٰ نے جواب دیا، ”تُو تو اسرائیل کا اُستاد ہے۔ کیا اِس کے باوجود بھی یہ باتیں نہیں سمجھتا؟


پھر پیلاطس نے راہنما اماموں، سرداروں اور عوام کو جمع کر کے


تاہم وہ یہاں کھل کر بات کر رہا ہے اور کوئی بھی اُسے روکنے کی کوشش نہیں کر رہا۔ کیا ہمارے راہنماؤں نے حقیقت میں جان لیا ہے کہ یہ مسیح ہے؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات