Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یوحنا 21:4 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 صبح سویرے عیسیٰ جھیل کے کنارے پر آ کھڑا ہوا۔ لیکن شاگردوں کو معلوم نہیں تھا کہ وہ عیسیٰ ہی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 صُبح سویرے ہی، یِسوعؔ کنارے پر آ کھڑے ہُوئے، لیکن شاگردوں نے اُنہیں نہیں پہچانا کہ وہ یِسوعؔ ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

4 اور صُبح ہوتے ہی یِسُوعؔ کنارے پر آ کھڑا ہُؤا مگر شاگِردوں نے نہ پہچانا کہ یہ یِسُوعؔ ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 सुबह-सवेरे ईसा झील के किनारे पर आ खड़ा हुआ। लेकिन शागिर्दों को मालूम नहीं था कि वह ईसा ही है।

باب دیکھیں کاپی




یوحنا 21:4
5 حوالہ جات  

پھر اُس نے پیچھے مُڑ کر عیسیٰ کو وہاں کھڑے دیکھا، لیکن اُس نے اُسے نہ پہچانا۔


اچانک اُن کی آنکھیں کھل گئیں اور اُنہوں نے اُسے پہچان لیا۔ لیکن اُسی لمحے وہ اوجھل ہو گیا۔


اِس کے بعد عیسیٰ دوسری صورت میں اُن میں سے دو پر ظاہر ہوا جب وہ یروشلم سے دیہات کی طرف پیدل چل رہے تھے۔


گو یوسف نے اپنے بھائیوں کو پہچان لیا، لیکن اُنہوں نے اُسے نہ پہچانا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات