Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یوحنا 21:21 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

21 اب اُسے دیکھ کر پطرس نے سوال کیا، ”خداوند، اِس کے ساتھ کیا ہو گا؟“

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

21 پطرس نے اُسے دیکھ کر، یِسوعؔ سے پُوچھا، ”اَے خُداوؔند، اِس شاگرد کا کیا ہوگا؟“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

21 پطرؔس نے اُسے دیکھ کر یِسُوعؔ سے کہا اَے خُداوند! اِس کا کیا حال ہو گا؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

21 अब उसे देखकर पतरस ने सवाल किया, “ख़ुदावंद, इसके साथ क्या होगा?”

باب دیکھیں کاپی




یوحنا 21:21
5 حوالہ جات  

پطرس نے مُڑ کر دیکھا کہ جو شاگرد عیسیٰ کو پیارا تھا وہ اُن کے پیچھے چل رہا ہے۔ یہ وہی شاگرد تھا جس نے شام کے کھانے کے دوران عیسیٰ کی طرف سر جھکا کر پوچھا تھا، ”خداوند، کون آپ کو دشمن کے حوالے کرے گا؟“


عیسیٰ نے جواب دیا، ”اگر مَیں چاہوں کہ یہ میرے واپس آنے تک زندہ رہے تو تجھے کیا؟ بس تُو میرے پیچھے چلتا رہ۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات