Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یوحنا 20:10 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

10 پھر دونوں شاگرد گھر واپس چلے گئے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

10 تَب یہ شاگرد واپس گھر چلے گیٔے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

10 پس یہ شاگِرد اپنے گھر کو واپس گئے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

10 फिर दोनों शागिर्द घर वापस चले गए।

باب دیکھیں کاپی




یوحنا 20:10
4 حوالہ جات  

دیکھو، وہ وقت آ رہا ہے بلکہ آ چکا ہے جب تم تتر بتر ہو جاؤ گے۔ مجھے اکیلا چھوڑ کر ہر ایک اپنے گھر چلا جائے گا۔ توبھی مَیں اکیلا نہیں ہوں گا کیونکہ باپ میرے ساتھ ہے۔


یہ کہہ کر ہر ایک اپنے اپنے گھر چلا گیا۔


توبھی پطرس اُٹھا اور بھاگ کر قبر کے پاس آیا۔ جب پہنچا تو جھک کر اندر جھانکا، لیکن صرف کفن ہی نظر آیا۔ یہ حالات دیکھ کر وہ حیران ہوا اور چلا گیا۔


لیکن مریم رو رو کر قبر کے سامنے کھڑی رہی۔ اور روتے ہوئے اُس نے جھک کر قبر میں جھانکا


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات