Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یوحنا 19:8 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

8 یہ سن کر پیلاطس مزید ڈر گیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

8 جَب پِیلاطُسؔ نے یہ سُنا، تو وہ اَور بھی خوفزدہ ہو گیا،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

8 جب پِیلاطُسؔ نے یہ بات سُنی تو اَور بھی ڈرا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

8 यह सुनकर पीलातुस मज़ीद डर गया।

باب دیکھیں کاپی




یوحنا 19:8
4 حوالہ جات  

اِس طرح کی باتیں سن کر پیلاطس عیسیٰ کو باہر لے آیا۔ پھر وہ جج کی کرسی پر بیٹھ گیا۔ اُس جگہ کا نام ”پچی کاری“ تھا۔ (اَرامی زبان میں وہ گبتا کہلاتی تھی۔)


یہودیوں نے اصرار کیا، ”ہمارے پاس شریعت ہے اور اِس شریعت کے مطابق لازم ہے کہ وہ مارا جائے۔ کیونکہ اِس نے اپنے آپ کو اللہ کا فرزند قرار دیا ہے۔“


دوبارہ محل میں جا کر عیسیٰ سے پوچھا، ”تم کہاں سے آئے ہو؟“ لیکن عیسیٰ خاموش رہا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات