یوحنا 18:27 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن27 پطرس نے ایک بار پھر انکار کیا، اور انکار کرتے ہی مرغ کی بانگ سنائی دی۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ27 پطرس نے پھر اِنکار کیا، اَور اُسی وقت مُرغ نے بانگ دی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس27 پطرؔس نے پِھر اِنکار کِیا اور فَوراً مُرغ نے بانگ دی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस27 पतरस ने एक बार फिर इनकार किया, और इनकार करते ही मुरग़ की बाँग सुनाई दी। باب دیکھیں |