Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یوحنا 14:29 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

29 مَیں نے تم کو پہلے سے بتا دیا ہے، اِس سے پیشتر کہ یہ ہو، تاکہ جب پیش آئے تو تم ایمان لاؤ۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

29 مَیں نے ساری باتیں پہلے ہی تُمہیں بتا دی ہیں تاکہ جَب وہ پُوری ہو جایٔیں تو تُم مُجھ پر ایمان لاؤ۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

29 اور اب مَیں نے تُم سے اِس کے ہونے سے پہلے کہہ دِیا ہے تاکہ جب ہو جائے تو تُم یقِین کرو۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

29 मैंने तुमको पहले से बता दिया है, इससे पेशतर कि यह हो, ताकि जब पेश आए तो तुम ईमान लाओ।

باب دیکھیں کاپی




یوحنا 14:29
4 حوالہ جات  

مَیں تم کو اِس سے پہلے کہ وہ پیش آئے یہ ابھی بتا رہا ہوں، تاکہ جب وہ پیش آئے تو تم ایمان لاؤ کہ مَیں وہی ہوں۔


اب سے مَیں تم سے زیادہ باتیں نہیں کروں گا، کیونکہ اِس دنیا کا حکمران آ رہا ہے۔ اُسے مجھ پر کوئی قابو نہیں ہے،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات