یوحنا 13:30 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن30 چنانچہ عیسیٰ سے یہ لقمہ لیتے ہی یہوداہ باہر نکل گیا۔ رات کا وقت تھا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ30 جُوں ہی یہُوداہؔ نے روٹی کا نوالہ لیا، فوراً باہر چلا گیا۔ اَور رات ہو چُکی تھی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس30 پس وہ نوالہ لے کر فی الفَور باہر چلا گیا اور رات کا وقت تھا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस30 चुनाँचे ईसा से यह लुक़मा लेते ही यहूदाह बाहर निकल गया। रात का वक़्त था। باب دیکھیں |