Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یوحنا 13:28 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

28 لیکن میز پر بیٹھے لوگوں میں سے کسی کو معلوم نہ ہوا کہ عیسیٰ نے یہ کیوں کہا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

28 لیکن دسترخوان پر کسی کو مَعلُوم نہ ہُوا کہ آپ نے اُسے اَیسا کیوں کہا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

28 مگر جو کھانا کھانے بَیٹھے تھے اُن میں سے کِسی کو معلُوم نہ ہُؤا کہ اُس نے یہ اُس سے کِس لِئے کہا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

28 लेकिन मेज़ पर बैठे लोगों में से किसी को मालूम न हुआ कि ईसा ने यह क्यों कहा।

باب دیکھیں کاپی




یوحنا 13:28
2 حوالہ جات  

جوں ہی یہوداہ نے یہ لقمہ لے لیا ابلیس اُس میں سما گیا۔ عیسیٰ نے اُسے بتایا، ”جو کچھ کرنا ہے وہ جلدی سے کر لے۔“


بعض کا خیال تھا کہ چونکہ یہوداہ خزانچی تھا اِس لئے وہ اُسے بتا رہا ہے کہ عید کے لئے درکار چیزیں خرید لے یا غریبوں میں کچھ تقسیم کر دے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات