Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یوحنا 12:33 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

33 اِن الفاظ سے اُس نے اِس طرف اشارہ کیا کہ وہ کس طرح کی موت مرے گا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

33 یِسوعؔ نے یہ کہہ کر ظاہر کر دیا کہ وہ کِس قِسم کی موت سے مَرنے والے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

33 اُس نے اِس بات سے اِشارہ کِیا کہ مَیں کِس مَوت سے مَرنے کو ہُوں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

33 इन अलफ़ाज़ से उसने इस तरफ़ इशारा किया कि वह किस तरह की मौत मरेगा।

باب دیکھیں کاپی




یوحنا 12:33
2 حوالہ جات  

عیسیٰ نے اِس طرف اشارہ کیا تھا کہ وہ کس طرح مرے گا اور اب اُس کی یہ بات پوری ہوئی۔


(عیسیٰ کی یہ بات اِس طرف اشارہ تھی کہ پطرس کس قسم کی موت سے اللہ کو جلال دے گا۔) پھر اُس نے اُسے بتایا، ”میرے پیچھے چل۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات