Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یوحنا 12:22 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

22 فلپّس نے اندریاس کو یہ بات بتائی اور پھر وہ مل کر عیسیٰ کے پاس گئے اور اُسے یہ خبر پہنچائی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

22 فِلِپُّسؔ نے اَندریاسؔ کو بتایا؛ اَور پھر دونوں نے آکر یِسوعؔ کو خبر دی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

22 فِلِپُّس نے آ کر اندرؔیاس سے کہا۔ پِھر اندرؔیاس اور فِلِپُّس نے آ کر یِسُوعؔ کو خبر دی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

22 फ़िलिप्पुस ने अंदरियास को यह बात बताई और फिर वह मिलकर ईसा के पास गए और उसे यह ख़बर पहुँचाई।

باب دیکھیں کاپی




یوحنا 12:22
7 حوالہ جات  

پھر شمعون پطرس کا بھائی اندریاس بول اُٹھا،


اِن بارہ مردوں کو عیسیٰ نے بھیج دیا۔ ساتھ ساتھ اُس نے اُنہیں ہدایت دی، ”غیریہودی آبادیوں میں نہ جانا، نہ کسی سامری شہر میں،


اندریاس اور پطرس کی طرح فلپّس کا وطنی شہر بیت صیدا تھا۔


لیکن عیسیٰ نے جواب دیا، ”اب وقت آ گیا ہے کہ ابنِ آدم کو جلال ملے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات