Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یوحنا 10:42 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

42 اور وہاں بہت سے لوگ عیسیٰ پر ایمان لائے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

42 اَور اُس جگہ بہت سے لوگ یِسوعؔ پر ایمان لایٔے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

42 اور وہاں بُہتیرے اُس پر اِیمان لائے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

42 और वहाँ बहुत-से लोग ईसा पर ईमान लाए।

باب دیکھیں کاپی




یوحنا 10:42
7 حوالہ جات  

اور اُس کی باتیں سن کر مزید بہت سے لوگ ایمان لائے۔


توبھی بہت سے لوگ عیسیٰ پر ایمان رکھتے تھے۔ اُن میں کچھ راہنما بھی شامل تھے۔ لیکن وہ اِس کا علانیہ اقرار نہیں کرتے تھے، کیونکہ وہ ڈرتے تھے کہ فریسی ہمیں یہودی جماعت سے خارج کر دیں گے۔


اُن یہودیوں میں سے جو مریم کے پاس آئے تھے بہت سے عیسیٰ پر ایمان لائے جب اُنہوں نے وہ دیکھا جو اُس نے کیا۔


یہ باتیں سن کر بہت سے لوگ اُس پر ایمان لائے۔


توبھی ہجوم کے کئی لوگ اُس پر ایمان لائے، کیونکہ اُنہوں نے کہا، ”جب مسیح آئے گا تو کیا وہ اِس آدمی سے زیادہ الٰہی نشان دکھائے گا؟“


اُس شہر کے بہت سے سامری عیسیٰ پر ایمان لائے۔ وجہ یہ تھی کہ اُس عورت نے اُس کے بارے میں یہ گواہی دی تھی، ”اُس نے مجھے سب کچھ بتا دیا جو مَیں نے کیا ہے۔“


جب عیسیٰ فسح کی عید کے لئے یروشلم میں تھا تو بہت سے لوگ اُس کے پیش کردہ الٰہی نشانوں کو دیکھ کر اُس کے نام پر ایمان لانے لگے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات