Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یوحنا 1:8 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

8 وہ خود تو نور نہ تھا بلکہ اُسے صرف نور کی گواہی دینی تھی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

8 وہ خُود تو نُورنہ تھے؛ مگر نُور کی گواہی دینے کے لیٔے آئےتھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

8 وہ خُود تو نُور نہ تھا مگر نُور کی گواہی دینے کو آیا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

8 वह ख़ुद तो नूर न था बल्कि उसे सिर्फ़ नूर की गवाही देनी थी।

باب دیکھیں کاپی




یوحنا 1:8
4 حوالہ جات  

اُس نے انکار نہ کیا بلکہ صاف تسلیم کیا، ”مَیں مسیح نہیں ہوں۔“


تم خود اِس کے گواہ ہو کہ مَیں نے کہا، ’مَیں مسیح نہیں ہوں بلکہ مجھے اُس کے آگے آگے بھیجا گیا ہے۔‘


پولس نے کہا، ”یحییٰ نے بپتسمہ دیا جب لوگوں نے توبہ کی۔ لیکن اُس نے خود اُنہیں بتایا، ’میرے بعد آنے والے پر ایمان لاؤ، یعنی عیسیٰ پر‘۔“


حقیقی نور جو ہر شخص کو روشن کرتا ہے دنیا میں آنے کو تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات