Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یوحنا 1:20 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

20 اُس نے انکار نہ کیا بلکہ صاف تسلیم کیا، ”مَیں مسیح نہیں ہوں۔“

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

20 حضرت یُوحنّا نے کھُل کر اقرار کیا، ”میں تو المسیح نہیں ہُوں۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

20 تو اُس نے اِقرار کِیا اور اِنکار نہ کِیا بلکہ اِقرار کِیا کہ مَیں تو مسِیح نہیں ہُوں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

20 उसने इनकार न किया बल्कि साफ़ तसलीम किया, “मैं मसीह नहीं हूँ।”

باب دیکھیں کاپی




یوحنا 1:20
6 حوالہ جات  

وہ خود تو نور نہ تھا بلکہ اُسے صرف نور کی گواہی دینی تھی۔


اپنی خدمت کے اختتام پر اُس نے کہا، ’تمہارے نزدیک مَیں کون ہوں؟ مَیں وہ نہیں ہوں جو تم سمجھتے ہو۔ لیکن میرے بعد وہ آ رہا ہے جس کے جوتوں کے تسمے مَیں کھولنے کے لائق بھی نہیں ہوں۔‘


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات