Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یوحنا 1:2 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 یہی ابتدا میں اللہ کے ساتھ تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 کلام اِبتدا سے ہی خُدا کے ساتھ تھا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

2 یہی اِبتدا میں خُدا کے ساتھ تھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 यही इब्तिदा में अल्लाह के साथ था।

باب دیکھیں کاپی




یوحنا 1:2
5 حوالہ جات  

ابتدا میں اللہ نے آسمان اور زمین کو بنایا۔


تو مَیں ماہر کاری گر کی حیثیت سے اُس کے ساتھ تھی۔ روز بہ روز مَیں لطف کا باعث تھی، ہر وقت اُس کے حضور رنگ رلیاں مناتی رہی۔


ابتدا میں کلام تھا۔ کلام اللہ کے ساتھ تھا اور کلام اللہ تھا۔


سب کچھ کلام کے وسیلے سے پیدا ہوا۔ مخلوقات کی ایک بھی چیز اُس کے بغیر پیدا نہیں ہوئی۔


لیکن اگر مَیں کہوں، ”آئندہ مَیں نہ رب کا ذکر کروں گا، نہ اُس کا نام لے کر بولوں گا“ تو پھر اُس کا کلام آگ کی طرح میرے دل میں بھڑکنے لگتا ہے۔ اور یہ آگ میری ہڈیوں میں بند رہتی اور کبھی نہیں نکلتی۔ مَیں اِسے برداشت کرتے کرتے تھک گیا ہوں، یہ میرے بس کی بات نہیں رہی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات