یوئیل 3:20 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن20 لیکن یہوداہ ہمیشہ تک آباد رہے گا، یروشلم نسل در نسل قائم رہے گا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ20 لیکن یہُودیؔہ اَب سے اَبد تک آباد رہے گا اَور یروشلیمؔ پُشت در پُشت قائِم رہے گے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس20 لیکن یہُوداؔہ ہمیشہ آباد اور یروشلیِم پُشت در پُشت قائِم رہے گا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस20 लेकिन यहूदाह हमेशा तक आबाद रहेगा, यरूशलम नसल-दर-नसल क़ायम रहेगा। باب دیکھیں |