Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یوئیل 1:1 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

1 ذیل میں رب کا وہ کلام ہے جو یوایل بن فتوایل پر نازل ہوا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

1 یَاہوِہ کا کلام جو پتھوایلؔ کے بیٹے یُوایلؔ پر نازل ہُوا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

1 خُداوند کا کلام جو یُوایل بِن فتُوایل پر نازِل ہُؤا۔:-

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

1 ज़ैल में रब का वह कलाम है जो योएल बिन फ़तुएल पर नाज़िल हुआ।

باب دیکھیں کاپی




یوئیل 1:1
5 حوالہ جات  

اب وہ کچھ ہو رہا ہے جس کی پیش گوئی یوایل نبی نے کی تھی،


رب کا فرمان پہلی بار یہوداہ کے بادشاہ یوسیاہ بن امون کی حکومت کے 13ویں سال میں یرمیاہ پر نازل ہوا،


کیونکہ کوئی بھی پیش گوئی کبھی بھی انسان کی تحریک سے وجود میں نہیں آئی بلکہ پیش گوئی کرتے وقت انسانوں نے روح القدس سے تحریک پا کر اللہ کی طرف سے بات کی۔


ذیل میں رب کا وہ کلام درج ہے جو اُن دنوں میں ہوسیع بن بیری پر نازل ہوا جب عُزیّاہ، یوتام، آخز اور حِزقیاہ یہوداہ کے بادشاہ اور یرُبعام بن یوآس اسرائیل کا بادشاہ تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات