ایوب 9:9 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن9 وہی دُبِ اکبر، جوزے، خوشۂ پروین اور جنوبی ستاروں کے جھرمٹوں کا خالق ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ9 اُن ہی نے ثریّا اَور جبّار، اَور جُنوب کے کواکب کو بنایا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس9 اُس نے بناتُ النّعش اور جبّار اور ثُریّا اور جنُوب کے بُرجوں کو بنایا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस9 वही दुब्बे-अकबर, जौज़े, ख़ोशाए-परवीन और जुनूबी सितारों के झुरमुटों का ख़ालिक़ है। باب دیکھیں |