Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 9:34 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

34 جو میری پیٹھ پر سے اللہ کا ڈنڈا ہٹائے تاکہ اُس کا خوف مجھے دہشت زدہ نہ کرے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

34 خُدا کی لاٹھی مُجھ پر سے ہٹا دیتا، اَور اُس کے غضب سے مُجھے خوفزدہ نہ ہونے دیتا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

34 وہ اپنا عصا مُجھ سے ہٹا لے اور اُس کی ڈراونی بات مُجھے ہِراسان نہ کرے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

34 जो मेरी पीठ पर से अल्लाह का डंडा हटाए ताकि उसका ख़ौफ़ मुझे दहशतज़दा न करे।

باب دیکھیں کاپی




ایوب 9:34
11 حوالہ جات  

اپنا عذاب مجھ سے دُور کر! تیرے ہاتھ کی ضربوں سے مَیں ہلاک ہو رہا ہوں۔


چنانچہ مجھے آپ کے لئے دہشت کا باعث نہیں ہونا چاہئے، میری طرف سے آپ پر بھاری بوجھ نہیں آئے گا۔


کیا اُس کا رُعب تمہیں خوف زدہ نہیں کرے گا؟ کیا تم اُس سے سخت دہشت نہیں کھاؤ گے؟


کون تیرے غضب کی پوری شدت جانتا ہے؟ کون سمجھتا ہے کہ تیرا قہر ہماری خدا ترسی کی کمی کے مطابق ہی ہے؟


یہ سوچ کر میرا دل لرز کر اپنی جگہ سے اُچھل پڑتا ہے۔


ایسی حرکتیں میرے لئے ناممکن تھیں، کیونکہ اگر مَیں ایسا کرتا تو مَیں اللہ سے دہشت کھاتا رہتا، مَیں اُس سے ڈر کے مارے قائم نہ رہ سکتا۔


اِسی لئے مَیں اُس کے حضور دہشت زدہ ہوں۔ جب بھی مَیں اِن باتوں پر دھیان دوں تو اُس سے ڈرتا ہوں۔


تو مَیں لاٹھی لے کر اُن کی تادیب کروں گا اور مہلک وباؤں سے اُن کے گناہوں کی سزا دوں گا۔


جب تُو انسان کو اُس کے قصور کی مناسب سزا دے کر اُس کو تنبیہ کرتا ہے تو اُس کی خوب صورتی کیڑا لگے کپڑے کی طرح جاتی رہتی ہے۔ ہر انسان دم بھر کا ہی ہے۔ (سِلاہ)


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات