Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 9:33 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

33 کاش ہمارے درمیان ثالث ہو جو ہم دونوں پر ہاتھ رکھے،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

33 کاش میرے اَور خُدا کے درمیان کویٔی ثالث ہوتا، جو ہم دونوں پر اَپنا ہاتھ رکھتا،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

33 ہمارے درمیان کوئی ثالِث نہیں جو ہم دونوں پر اپنا ہاتھ رکھّے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

33 काश हमारे दरमियान सालिस हो जो हम दोनों पर हाथ रखे,

باب دیکھیں کاپی




ایوب 9:33
8 حوالہ جات  

دیکھیں، اگر انسان کسی دوسرے انسان کا گناہ کرے تو ہو سکتا ہے اللہ دونوں کا درمیانی بن کر قصوروار شخص پر رحم کرے۔ لیکن اگر کوئی رب کا گناہ کرے تو پھر کون اُس کا درمیانی بن کر اُسے بچائے گا؟“ لیکن عیلی کے بیٹوں نے باپ کی نہ سنی، کیونکہ رب کی مرضی تھی کہ اُنہیں سزائے موت مل جائے۔


جہاں طاقت کی بات ہے تو وہی قوی ہے، جہاں انصاف کی بات ہے تو کون اُسے پیشی کے لئے بُلا سکتا ہے؟


چنانچہ اللہ نے فرمایا کہ مَیں اُنہیں نیست و نابود کروں گا۔ لیکن اُس کا چنا ہوا خادم موسیٰ رخنے میں کھڑا ہو گیا تاکہ اُس کے غضب کو اسرائیلیوں کو مٹانے سے روکے۔ صرف اِس وجہ سے اللہ اپنے ارادے سے باز آیا۔


تُو مجھے چاروں طرف سے گھیرے رکھتا ہے، تیرا ہاتھ میرے اوپر ہی رہتا ہے۔


رب فرماتا ہے، ”آؤ ہم عدالت میں جا کر ایک دوسرے سے مقدمہ لڑیں۔ اگر تمہارے گناہ لہو رنگ ہو جائیں تو کیا وہ برف جیسے اُجلے ہو جائیں گے؟ اگر وہ قرمزی جیسے لال ہو جائیں تو کیا وہ اُون جیسے سفید ہو جائیں گے؟


لیکن اگر کوئی فرشتہ، ہزاروں میں سے کوئی ثالث اُس کے پاس ہو جو انسان کو سیدھی راہ دکھائے


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات