Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 9:30 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

30 گو مَیں صابن سے نہا لوں اور اپنے ہاتھ سوڈے سے دھو لوں

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

30 اگر مَیں اَپنے آپ کو عرق سے دھو لُوں، اَور اَپنے ہاتھ خُوب صَاف کرلُوں،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

30 اگر مَیں اپنے کو برف کے پانی سے دھوؤُں اور اپنے ہاتھ کِتنے ہی صاف کرُوں

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

30 गो मैं साबुन से नहा लूँ और अपने हाथ सोडे से धो लूँ

باب دیکھیں کاپی




ایوب 9:30
11 حوالہ جات  

اب تیرے قصور کا داغ اُتر نہیں سکتا، خواہ تُو کتنا کھاری سوڈا اور صابن کیوں نہ استعمال کرے۔“ یہ رب قادرِ مطلق کا فرمان ہے۔


اے رب، مَیں اپنے ہاتھ دھو کر اپنی بےگناہی کا اظہار کرتا ہوں۔ مَیں تیری قربان گاہ کے گرد پھر کر


اگر ہم گناہ سے پاک ہونے کا دعویٰ کریں تو ہم اپنے آپ کو فریب دیتے ہیں اور ہم میں سچائی نہیں ہے۔


وہ اُس راست بازی سے ناواقف رہے ہیں جو اللہ کی طرف سے ہے۔ اِس کی بجائے وہ اپنی ذاتی راست بازی قائم کرنے کی کوشش کرتے رہے ہیں۔ یوں اُنہوں نے اپنے آپ کو اللہ کی راست بازی کے تابع نہیں کیا۔


اے یروشلم، اپنے دل کو دھو کر بُرائی سے صاف کر تاکہ تجھے چھٹکارا ملے۔ تُو اندر ہی اندر کب تک اپنے شریر منصوبے باندھتی رہے گی؟


جو اپنے گناہ چھپائے وہ ناکام رہے گا، لیکن جو اُنہیں تسلیم کر کے ترک کرے وہ رحم پائے گا۔


اگر میرے قدم صحیح راہ سے ہٹ گئے، میری آنکھیں میرے دل کو غلط راہ پر لے گئیں یا میرے ہاتھ داغ دار ہوئے


تاہم تُو مجھے گڑھے کی کیچڑ میں یوں دھنسنے دیتا ہے کہ مجھے اپنے کپڑوں سے گھن آتی ہے۔


یا یہ کہ ’مجھے کیا فائدہ ہے، گناہ نہ کرنے سے مجھے کیا نفع ہوتا ہے؟‘


اپنے چہرے کو میرے گناہوں سے پھیر لے، میرا تمام قصور مٹا دے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات