ایوب 9:27 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن27 اگر مَیں کہوں، ’آؤ مَیں اپنی آہیں بھول جاؤں، اپنے چہرے کی اُداسی دُور کر کے خوشی کا اظہار کروں‘ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ27 اگر مَیں کہُوں، ’میں اَپنی شکایت بھُلادوں گا، میں اَپنے چہرہ کی اُداسی کو مُسکراہٹ میں بدل دُوں گا،‘ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس27 اگر مَیں کہُوں مَیں اپنا غم بُھلا دُوں گا اور اُداسی کو چھوڑ کر دِل شاد ہُوں گا باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस27 अगर मैं कहूँ, ‘आओ मैं अपनी आहें भूल जाऊँ, अपने चेहरे की उदासी दूर करके ख़ुशी का इज़हार करूँ’ باب دیکھیں |