ایوب 8:19 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن19 یہ ہے اُس کی راہ کی نام نہاد خوشی! جہاں پہلے تھا وہاں دیگر پودے زمین سے پھوٹ نکلیں گے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ19 یقیناً اُس کی زندگی ختم ہو جاتی ہے، اَور زمین سے دُوسرے پَودے اُگ پڑتے ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس19 دیکھ! اُس کی راہ کی خُوشی اِتنی ہی ہے اور مِٹّی میں سے دُوسرے اُگ آئیں گے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस19 यह है उस की राह की नाम-निहाद ख़ुशी! जहाँ पहले था वहाँ दीगर पौदे ज़मीन से फूट निकलेंगे। باب دیکھیں |