ایوب 8:18 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن18 لیکن اگر اُسے اُکھاڑا جائے تو جس جگہ پہلے اُگ رہی تھی وہ اُس کا انکار کر کے کہے گی، ’مَیں نے تجھے کبھی دیکھا بھی نہیں۔‘ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ18 لیکن جَب وہ اَپنی جگہ سے اُکھاڑ دیا جاتا ہے، تَب وہ جگہ بھی اُس سے دست بردار ہو جاتی ہے اَور کہتی ہے، ’مَیں نے تُمہیں کبھی نہیں دیکھا۔‘ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس18 اگر وہ اپنی جگہ سے نیست کِیا جائے تو وہ اُس کا اِنکار کر کے کہنے لگے گی کہ مَیں نے تُجھے دیکھا ہی نہیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस18 लेकिन अगर उसे उखाड़ा जाए तो जिस जगह पहले उग रही थी वह उसका इनकार करके कहेगी, ‘मैंने तुझे कभी देखा भी नहीं।’ باب دیکھیں |