Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 8:16 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

16 بےدین دھوپ میں شاداب بیل کی مانند ہے۔ اُس کی کونپلیں چاروں طرف پھیل جاتی،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

16 وہ ایک پَودے کی مانند ہے جو دھوپ میں بھی سیراب رہتاہے، جو اَپنی ڈالیاں باغ میں پھیلاتا ہے؛

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

16 وہ دُھوپ پا کر ہرا بھرا ہو جاتا ہے اور اُس کی ڈالِیاں اُسی کے باغ میں پَھیلتی ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

16 बेदीन धूप में शादाब बेल की मानिंद है। उस की कोंपलें चारों तरफ़ फैल जाती,

باب دیکھیں کاپی




ایوب 8:16
7 حوالہ جات  

اُس کی ٹہنیاں مغرب میں سمندر تک پھیل گئیں، اُس کی ڈالیاں مشرق میں دریائے فرات تک پہنچ گئیں۔


رب نے تیرا نام ’زیتون کا پھلتا پھولتا درخت جس کا خوب صورت پھل ہے‘ رکھا، لیکن اب وہ زبردست آندھی کا شور مچا کر درخت کو آگ لگائے گا۔ تب اُس کی تمام ڈالیاں بھسم ہو جائیں گی۔


مَیں نے خود ایک احمق کو جڑ پکڑتے دیکھا، لیکن مَیں نے فوراً ہی اُس کے گھر پر لعنت بھیجی۔


اُس کی جڑیں پتھر کے ڈھیر پر چھا کر اُن میں ٹک جاتی ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات