Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 8:11 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

11 کیا آبی نرسل وہاں اُگتا ہے جہاں دلدل نہیں؟ کیا سرکنڈا وہاں پھلتا پھولتا ہے جہاں پانی نہیں؟

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

11 جہاں دلدل نہیں کیا وہاں نرسل کا پَودا اُگ سَکتا ہے؟ کیا سَرکنڈا بغیر پانی کے بڑھ سَکتا ہے؟

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

11 کیا ناگرموتھا بغَیر کِیچڑ کے اُگ سکتا ہے؟ کیا سرکنڈا بغَیر پانی کے بڑھ سکتا؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

11 क्या आबी नरसल वहाँ उगता है जहाँ दलदल नहीं? क्या सरकंडा वहाँ फलता-फूलता है जहाँ पानी नहीं?

باب دیکھیں کاپی




ایوب 8:11
5 حوالہ جات  

جب وہ اُسے اَور زیادہ نہ چھپا سکی تو اُس نے آبی نرسل سے ٹوکری بنا کر اُس پر تارکول چڑھایا۔ پھر اُس نے بچے کو ٹوکری میں رکھ کر ٹوکری کو دریائے نیل کے کنارے پر اُگے ہوئے سرکنڈوں میں رکھ دیا۔


اچانک دریا میں سے سات خوب صورت اور موٹی گائیں نکل کر سرکنڈوں میں چرنے لگیں۔


لیکن یہ تجھے تعلیم دے کر بات بتا سکتے ہیں، یہ تجھے اپنے دل میں جمع شدہ علم پیش کر سکتے ہیں۔


اُس کی کونپلیں ابھی نکل رہی ہیں اور اُسے توڑا نہیں گیا کہ اگر پانی نہ ملے تو باقی ہریالی سے پہلے ہی سوکھ جاتا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات