Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 7:19 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

19 کیا تُو مجھے تکنے سے کبھی نہیں باز آئے گا؟ کیا تُو مجھے اِتنا سکون بھی نہیں دے گا کہ پل بھر کے لئے تھوک نگلوں؟

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

19 کیا آپ کبھی بھی اَپنی نگاہ میری طرف سے نہیں پھیریں گے، اَور مُجھے پل بھرکے لیٔے بھی اکیلا نہیں چھوڑیں گے؟

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

19 تُو کب تک اپنی نِگاہ میری طرف سے نہیں ہٹائے گا اور مُجھے اِتنی بھی مُہلت نہ دے گا کہ اپنا تُھوک نِگل لُوں؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

19 क्या तू मुझे तकने से कभी नहीं बाज़ आएगा? क्या तू मुझे इतना सुकून भी नहीं देगा कि पल-भर के लिए थूक निगलूँ?

باب دیکھیں کاپی




ایوب 7:19
8 حوالہ جات  

وہ مجھے سانس بھی نہیں لینے دیتا بلکہ کڑوے زہر سے سیر کر دیتا ہے۔


چنانچہ اپنی نگاہ اُس سے پھیر لے اور اُسے چھوڑ دے تاکہ وہ مزدور کی طرح اپنے تھوڑے دنوں سے کچھ مزہ لے سکے۔


اُنہوں نے اونچی آواز سے چلّا کر کہا، ”اے قادرِ مطلق، قدوس اور سچے رب، کتنی دیر اَور لگے گی؟ تُو کب تک زمین کے باشندوں کی عدالت کر کے ہمارے شہید ہونے کا انتقام نہ لے گا؟“


اے رب، بےدین کب تک، ہاں کب تک فتح کے نعرے لگائیں گے؟


میری جان نہایت خوف زدہ ہے۔ اے رب، تُو کب تک دیر کرے گا؟


کیا میرے دن تھوڑے نہیں ہیں؟ مجھے تنہا چھوڑ! مجھ سے اپنا منہ پھیر لے تاکہ مَیں چند ایک لمحوں کے لئے خوش ہو سکوں،


مجھ سے باز آ تاکہ مَیں کوچ کر کے نیست ہو جانے سے پہلے ایک بار پھر ہشاش بشاش ہو جاؤں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات