Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 7:17 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

17 انسان کیا ہے کہ تُو اُس کی اِتنی قدر کرے، اُس پر اِتنا دھیان دے؟

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

17 ”آخِر اِنسان کی بساط ہی کیا ہے کہ آپ اُسے سرفراز کریں، اَور اُس کا خیال دِل میں لائیں،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

17 اِنسان کی بِساط ہی کیا ہے جو تُو اُسے سرفراز کرے اور اپنا دِل اُس پر لگائے

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

17 इनसान क्या है कि तू उस की इतनी क़दर करे, उस पर इतना ध्यान दे?

باب دیکھیں کاپی




ایوب 7:17
10 حوالہ جات  

کیونکہ کلامِ مُقدّس میں کسی نے کہیں یہ گواہی دی ہے، ”انسان کون ہے کہ تُو اُسے یاد کرے یا آدم زاد کہ تُو اُس کا خیال رکھے؟


تو انسان کون ہے کہ تُو اُسے یاد کرے یا آدم زاد کہ تُو اُس کا خیال رکھے؟


اے رب، انسان کون ہے کہ تُو اُس کا خیال رکھے؟ آدم زاد کون ہے کہ تُو اُس کا لحاظ کرے؟


اے اللہ، کیا مَیں سمندر یا سمندری اژدہا ہوں کہ تُو نے مجھے نظربند کر رکھا ہے؟


اسرائیل کا بادشاہ کس کے خلاف نکل آیا ہے؟ جس کا تعاقب آپ کر رہے ہیں اُس کی تو کوئی حیثیت نہیں۔ وہ مُردہ کُتا یا پِسّو ہی ہے۔


”کیا اللہ انسان سے فائدہ اُٹھا سکتا ہے؟ ہرگز نہیں! اُس کے لئے دانش مند بھی فائدے کا باعث نہیں۔


تو پھر انسان کس طرح پاک ٹھہر سکتا ہے جو کیڑا ہی ہے؟ آدم زاد تو مکوڑا ہی ہے۔“


کیا تُو واقعی ایک ایسی مخلوق کا اِتنے غور سے معائنہ کرنا چاہتا ہے؟ مَیں کون ہوں کہ تُو مجھے پیشی کے لئے اپنے حضور لائے؟


تُو نے اُسے فرشتوں سے کچھ ہی کم بنایا، تُو نے اُسے جلال اور عزت کا تاج پہنایا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات