Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 7:13 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

13 جب مَیں کہتا ہوں، ’میرا بستر مجھے تسلی دے، سونے سے میرا غم ہلکا ہو جائے‘

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

13 جَب مَیں سوچتا ہُوں کہ میرا بِستر مُجھے آرام پہُنچائے گا اَور میرا پلنگ میری تکلیف کم کر دے گا،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

13 جب مَیں کہتا ہُوں میرا بِستر مُجھے آرام پُہنچائے گا۔ میرا بِچَھونا میرے غم کو ہلکا کرے گا

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

13 जब मैं कहता हूँ, ‘मेरा बिस्तर मुझे तसल्ली दे, सोने से मेरा ग़म हलका हो जाए’

باب دیکھیں کاپی




ایوب 7:13
6 حوالہ جات  

مَیں کراہتے کراہتے تھک گیا ہوں۔ پوری رات رونے سے بستر بھیگ گیا ہے، میرے آنسوؤں سے پلنگ گل گیا ہے۔


تُو میری آنکھوں کو بند ہونے نہیں دیتا۔ مَیں اِتنا بےچین ہوں کہ بول بھی نہیں سکتا۔


نہ مجھے اطمینان ہوا، نہ سکون یا آرام بلکہ مجھ پر بےچینی غالب آئی۔“


تو تُو مجھے ہول ناک خوابوں سے ہمت ہارنے دیتا، رویاؤں سے مجھے دہشت کھلاتا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات