ایوب 6:8 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن8 کاش میری گزارش پوری ہو جائے، اللہ میری آرزو پوری کرے! باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ8 ”کاش کہ میری اِلتجا سُنی جاتی، اَور خُدا میری اُمّید بر لاتا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس8 کاش کہ میری درخواست منظُور ہوتی اور خُدا مُجھے وہ چِیز بخشتا جِس کی مُجھے آرزُو ہے! باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस8 काश मेरी गुज़ारिश पूरी हो जाए, अल्लाह मेरी आरज़ू पूरी करे! باب دیکھیں |