Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 6:30 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

30 کیا میری زبان جھوٹ بولتی ہے؟ کیا مَیں فریب دہ باتیں پہچان نہیں سکتا؟

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

30 کیا میرے لبوں پر کویٔی مکر کی بات ہے؟ کیا مُجھے اِتنی بھی سمجھ نہیں کہ بدی کو پہچان سکوں؟

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

30 کیا میری زُبان پر بے اِنصافی ہے؟ کیا فِتنہ انگیزی کی باتوں کے پہچاننے کا مُجھے شعُور نہیں؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

30 क्या मेरी ज़बान झूट बोलती है? क्या मैं फ़रेबदेह बातें पहचान नहीं सकता?

باب دیکھیں کاپی




ایوب 6:30
8 حوالہ جات  

کان تو الفاظ کی یوں جانچ پڑتال کرتا ہے جس طرح زبان کھانوں میں امتیاز کرتی ہے۔


کیا پھیکا کھانا نمک کے بغیر کھایا جاتا، یا انڈے کی سفیدی میں ذائقہ ہے؟


اِس کے مقابلے میں ٹھوس کھانا بالغوں کے لئے ہے جنہوں نے اپنی بلوغت کے باعث اپنی روحانی بصارت کو اِتنی تربیت دی ہے کہ وہ بھلائی اور بُرائی میں امتیاز کر سکتے ہیں۔


کیونکہ کان یوں الفاظ کی جانچ پڑتال کرتا ہے جس طرح زبان خوراک کو چکھ لیتی ہے۔


یعقوب نے اُسے پہچان لیا اور کہا، ”بےشک اُسی کا ہے۔ کسی وحشی جانور نے اُسے پھاڑ کھایا ہے۔ یقیناً یوسف کو پھاڑ دیا گیا ہے۔“


اللہ سے تُو کہتا ہے، ’میری تعلیم پاک ہے، اور تیری نظر میں مَیں پاک صاف ہوں۔‘


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات