ایوب 6:28 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن28 لیکن اب خود فیصلہ کرو، مجھ پر نظر ڈال کر سوچ لو۔ اللہ کی قَسم، مَیں تمہارے رُوبرُو جھوٹ نہیں بولتا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ28 ”لیکن اَب براہِ کرم مُجھ پر نگاہ کرو، کیا مَیں تمہارے مُنہ پر جھُوٹ بولُوں گا؟ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس28 اِس لِئے ذرا میری طرف نِگاہ کرو کیونکہ تُمہارے مُنہ پر مَیں ہرگِز جُھوٹ نہ بولُوں گا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस28 लेकिन अब ख़ुद फ़ैसला करो, मुझ पर नज़र डालकर सोच लो। अल्लाह की क़सम, मैं तुम्हारे रूबरू झूट नहीं बोलता। باب دیکھیں |