Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 6:23 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

23 مجھے دشمن کے ہاتھ سے چھڑاؤ، فدیہ دے کر ظالم کے قبضے سے بچاؤ‘؟

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

23 مُجھے دُشمن کے ہاتھ سے بچالو، سنگدلوں کے شکنجہ سے مُجھے رِہائی دِلاؤ؟‘

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

23 یا مُخالِف کے ہاتھ سے مُجھے بچاؤ؟ یا ظالِموں کے ہاتھ سے مُجھے چُھڑاؤ؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

23 मुझे दुश्मन के हाथ से छुड़ाओ, फ़िद्या देकर ज़ालिम के क़ब्ज़े से बचाओ’?

باب دیکھیں کاپی




ایوب 6:23
9 حوالہ جات  

مَیں تجھے بےدینوں کے ہاتھ سے بچاؤں گا اور فدیہ دے کر ظالموں کی گرفت سے چھڑاؤں گا۔“


رب کے نجات یافتہ جن کو اُس نے عوضانہ دے کر دشمن کے قبضے سے چھڑایا ہے سب یہ کہیں۔


لیکن اللہ میری جان کا فدیہ دے گا، وہ مجھے پکڑ کر پاتال کی گرفت سے چھڑائے گا۔ (سِلاہ)


اگر کال پڑے تو وہ فدیہ دے کر تجھے موت سے بچائے گا، جنگ میں تجھے تلوار کی زد میں آنے نہیں دے گا۔


کہا، ”ہمارے کئی ہم وطن بھائیوں کو غیریہودیوں کو بیچا گیا تھا۔ جہاں تک ممکن تھا ہم نے اُنہیں واپس خرید کر آزاد کرنے کی کوشش کی۔ اور اب آپ خود اپنے ہم وطن بھائیوں کو بیچ رہے ہیں۔ کیا ہم اب اُنہیں دوبارہ واپس خریدیں؟“ وہ خاموش رہے اور کوئی جواب نہ دے سکے۔


تو بِک جانے کے بعد اُسے آزادی خریدنے کا حق حاصل ہے۔ کوئی بھائی،


کیا مَیں نے کہا، ’مجھے تحفہ دے دو، اپنی دولت میں سے میری خاطر رشوت دو،


مجھے صاف ہدایت دو تو مَیں مان کر خاموش ہو جاؤں گا۔ مجھے بتاؤ کہ کس بات میں مجھ سے غلطی ہوئی ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات