Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 6:22 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

22 کیا مَیں نے کہا، ’مجھے تحفہ دے دو، اپنی دولت میں سے میری خاطر رشوت دو،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

22 کیا مَیں نے کبھی کہا، ’میری خاطِر کچھ دو؟ یا اَپنے مال میں سے میرے لیٔے کسی کو رشوت دو۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

22 کیا مَیں نے کہا کُچھ مُجھے دو؟ یا اپنے مال میں سے میرے لِئے رِشوت دو؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

22 क्या मैंने कहा, ‘मुझे तोह्फ़ा दे दो, अपनी दौलत में से मेरी ख़ातिर रिश्वत दो,

باب دیکھیں کاپی




ایوب 6:22
5 حوالہ جات  

مَیں نے کسی کے بھی سونے، چاندی یا کپڑوں کا لالچ نہ کیا۔


تب اُس کے تمام بھائی بہنیں اور پرانے جاننے والے اُس کے پاس آئے اور گھر میں اُس کے ساتھ کھانا کھا کر اُس آفت پر افسوس کیا جو رب ایوب پر لایا تھا۔ ہر ایک نے اُسے تسلی دے کر اُسے ایک سِکہ اور سونے کا ایک چھلا دے دیا۔


اب مَیں حاضر ہوں۔ اگر مجھ سے کوئی غلطی ہوئی ہے تو رب اور اُس کے مسح کئے ہوئے بادشاہ کے سامنے اِس کی گواہی دیں۔ کیا مَیں نے کسی کا بَیل یا گدھا لُوٹ لیا؟ کیا مَیں نے کسی سے غلط فائدہ اُٹھایا یا کسی پر ظلم کیا؟ کیا مَیں نے کبھی کسی سے رشوت لے کر غلط فیصلہ کیا ہے؟ اگر ایسا ہوا تو مجھے بتائیں! پھر مَیں سب کچھ واپس کر دوں گا۔“


تم بھی اِتنے ہی بےکار ثابت ہوئے ہو۔ تم ہول ناک بات دیکھ کر دہشت زدہ ہو گئے ہو۔


مجھے دشمن کے ہاتھ سے چھڑاؤ، فدیہ دے کر ظالم کے قبضے سے بچاؤ‘؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات