ایوب 6:2 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن2 ”کاش میری رنجیدگی کا وزن کیا جا سکے اور میری مصیبت ترازو میں تولی جا سکے! باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ2 ”کاش کہ میری تکلیف کا اَندازہ لگایا جاتا اَور میری ساری مُصیبت ترازو میں تولی جاتی! باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس2 کاش کہ میرا کُڑھنا تولا جاتا اور میری ساری مُصِیبت ترازُو میں رکھّی جاتی! باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस2 “काश मेरी रंजीदगी का वज़न किया जा सके और मेरी मुसीबत तराज़ू में तोली जा सके! باب دیکھیں |