Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 6:18 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 تب قافلے اپنی راہوں سے ہٹ جاتے ہیں تاکہ پانی مل جائے، لیکن بےفائدہ۔ وہ ریگستان میں پہنچ کر تباہ ہو جاتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 قافلے جو اَپنی راہ بدل لیتے ہیں، اَور ویرانہ میں جا کر غائب ہو جاتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

18 قافِلے اپنے راستہ سے مُڑ جاتے ہیں اور بیابان میں جا کر ہلاک ہو جاتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18 तब क़ाफ़िले अपनी राहों से हट जाते हैं ताकि पानी मिल जाए, लेकिन बेफ़ायदा। वह रेगिस्तान में पहुँचकर तबाह हो जाते हैं।

باب دیکھیں کاپی




ایوب 6:18
3 حوالہ جات  

لیکن عروج تک پہنچتے ہی وہ سوکھ جاتی، تپتی گرمی میں اوجھل ہو جاتی ہیں۔


تیما کے قافلے اِس پانی کی تلاش میں رہتے، سبا کے سفر کرنے والے تاجر اُس پر اُمید رکھتے ہیں،


اے رب، میری تنبیہ کر، لیکن مناسب حد تک۔ طیش میں آ کر میری تنبیہ نہ کر، ورنہ مَیں بھسم ہو جاؤں گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات